Damadam.pk
Comments on post titled اگر کبھی زندگی میں کہیں اُس مقام پر جہاں ہمارے ملنے کے سبھی امکانات دم توڑ چکے ہوں گے۔۔!! زندگی راستوں کی محبت میں منزل سے بغاوت کر چکی ہوگی۔۔!! ہماری چہروں پر بس ایک مسکراہٹ ہوگی ۔۔!! ایسی مسکراہٹ جو سب ہار جانے کے بعد آتی ہے۔۔!! ہماری آنکھیں کلام کرنا سیکھ چُکی ہوں گی۔۔!! ہم کسی انجان راستے پر بےوجہ ٹکرائیں گے۔۔!! میں بس تب اُس سے ایک سوال کروں گا۔۔!! کیا تمہیں واقعی میں مجھ سے عشق نہیں ہوا تھا۔۔!! مُسکراتے ہونٹوں ، نم آنکھوں کے ساتھ جب وہ کہے گی کہ نہیں میں نے کبھی تم سے عشق نہیں کیا۔۔!! تو شاید کوئی ایک آنسو میرے حق میں تب بغاوت کر جائے گا۔۔!! وہ ایک آنسو جو میرے حق میں بغاوت کرے گا ۔۔!! شاید نہیں جانتا ہو گا کہ اُس نے مجھے موت کے کتنا قریب کر دیا ہے۔۔!!!🍁 (updated 27 months ago) | Damadam

اگر کبھی زندگی میں کہیں اُس مقام پر جہاں ہمارے ملنے کے سبھی امکانات دم توڑ چکے ہوں گے۔۔!! زندگی راستوں کی محبت میں منزل سے بغاوت کر چکی ہوگی۔۔!! ہماری چہروں پر بس ایک مسکراہٹ ہوگی ۔۔!! ایسی مسکراہٹ جو سب ہار جانے کے بعد آتی ہے۔۔!! ہماری آنکھیں کلام کرنا سیکھ چُکی ہوں گی۔۔!! ہم کسی انجان راستے پر بےوجہ ٹکرائیں گے۔۔!! میں بس تب اُس سے ایک سوال کروں گا۔۔!! کیا تمہیں واقعی میں مجھ سے عشق نہیں ہوا تھا۔۔!! مُسکراتے ہونٹوں ، نم آنکھوں کے ساتھ جب وہ کہے گی کہ نہیں میں نے کبھی تم سے عشق نہیں کیا۔۔!! تو شاید کوئی ایک آنسو میرے حق میں تب بغاوت کر جائے گا۔۔!! وہ ایک آنسو جو میرے حق میں بغاوت کرے گا ۔۔!! شاید نہیں جانتا ہو گا کہ اُس نے مجھے موت کے کتنا قریب کر دیا ہے۔۔!!!🍁
M  : اگر کبھی زندگی میں کہیں اُس مقام پر جہاں ہمارے ملنے کے سبھی امکانات دم توڑ - 
 
Marij@Khanthanku jnb27 months ago

Adnan90Beautiful nyc27 months ago

Marij@Khanhn jii27 months ago

Marij@Khanhn jii27 months ago

Kainaat33.pkok ji27 months ago

Marij@Khanpta nhe27 months ago

Kainaat33.pkkn sa nam kia us ka27 months ago

Marij@Khanhn jii27 months ago

Kainaat33.pkye kisi novel ki lines hai mjy lgta me pri hau ye lines27 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.b2  .b2

.d4  .d4

.e6  .e6

.j3  .j3

.k2  .k2

.k6  .k6

.m1  .m1

.p1  .p1

.p6  .p6

.q6  .q6

.s6  .s6

.u1  .u1

.v3  .v3

.v4  .v4