Comments on post titled نومبرپھراُداس ہے
اجنبی سی راہوں میں
دورتک نگاوں میں
بےرُخی کاموسم ہے
آج پھرنگاوں کو بیتےپل کی پیاس ہے
پھررہی ہوں دربدر
مجزےکی آس ہے
ایسالگتاہےجیسے
نومبرپھراُداس ہے
بات توکرےکوئی
ساتھ توچلےکوئی
خاموشی کاپہراہے
زخم دل کاگہراہے
کسی اپنےکی مجھےتلاش ہے
نومبرپھراُداس ہے۔ (updated 29 months ago) | Damadam
: نومبرپھراُداس ہے
اجنبی سی راہوں میں
دورتک نگاوں میں
بےرُخی کاموسم ہے
آج -
FOLLOW TO REPLY
Jeff_Bezos: نومبر شروع ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔اب آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائے گی۔۔۔۔نا جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتا ہے، ہمارے اندر بھی اُداسی گہری ہوتی جاتی ہے۔۔۔۔!! درختوں سے گرتے پتے دیکھتے تو زندگی سے گزرے ہوئے لوگ یاد آتے ہیں۔۔۔۔۔۔میرا پسندیدہ موسم تو خزاں ہی ہے 🍂 شام ہوتے ہی ہر طرف خاموشی اور اداسی سی چھا جاتی ہے ک29 months ago