Comments on post titled روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں، پیا؟
بولو نا! بولو نا!
دیکھو، پیا، ایسے تو نہ تڑپاؤ
جس دل میں رہتے ہو اس کو نہ دکھاؤ
کیا میں کروں، پیا، مجھے یہ بتا دو؟
تم کو میرے سر کی قسم اب تو مسکرا دو
ورنہ میں رو دوں گی
پھر نہ کبھی بولوں گی
اپنی جان دے دوں گی
تم جو کہو تم کو مر کہ مناؤں، پیا (updated 41 months ago) | Damadam