Comments on post titled وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اس کا حال بتائیں کیا
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اس کا حال بتائیں کیا
کوئی مہر نہیں، کوئی قہر نہیں، پھر سچا شعر سنائیں کیا
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا...
اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے، تا دیر اسے دہرائیں کیا
اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے، تا دیر اسے دہرائیں کیا
وہ زہر جو دل میں اتار لیا، پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا
وہ زہر جو دل میں اتار لیا، پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا
کوئی مہر نہیں، کوئی قہر نہیں، پھر سچا شعر سنائیں کیا
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا... (updated 41 months ago) | Damadam