Damadam.pk
Comments on post titled ...جیسے ایک ریاست پر صرف ایک ہی بادشاہ راج کرتا ہے، ویسے ہی میری زندگی پر بھی صرف تمہارا راج ہے. کیونکہ تم میری محبّت ہو. تم میری زندگی کا سب سے قیمتی اثاثہ ہو. تم میرے لیے میری جان سے پیارے ہو. تم میرے لیے آسمان سے عطا کردہ من و سلویٰ ہو. تم میرے لیے تپتے صحرا میں چھاؤں کی جگہ ہو. تم میرے لیے ساون کی پہلی بارش ہو. تم میرے لیے سکون ہو. تم میرے لیے سب کچھ ہو اور تم ہی میرے بے پناہ عشق کے اکلوتے وارث ہو. ❤️😘😍 My lifeline 🥰😘 (updated 38 months ago) | Damadam

...جیسے ایک ریاست پر صرف ایک ہی بادشاہ راج کرتا ہے، ویسے ہی میری زندگی پر بھی صرف تمہارا راج ہے. کیونکہ تم میری محبّت ہو. تم میری زندگی کا سب سے قیمتی اثاثہ ہو. تم میرے لیے میری جان سے پیارے ہو. تم میرے لیے آسمان سے عطا کردہ من و سلویٰ ہو. تم میرے لیے تپتے صحرا میں چھاؤں کی جگہ ہو. تم میرے لیے ساون کی پہلی بارش ہو. تم میرے لیے سکون ہو. تم میرے لیے سب کچھ ہو اور تم ہی میرے بے پناہ عشق کے اکلوتے وارث ہو. ❤️😘😍
My lifeline 🥰😘
H  : ...جیسے ایک ریاست پر صرف ایک ہی بادشاہ راج کرتا ہے، ویسے ہی میری زندگی پر - 
 
M.Yahya11👍38 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.d4  .d4

.b5  .b5

.b6  .b6

.c1  .c1

.d6  .d6

.e5  .e5

.f2  .f2

.g3  .g3

.m8  .m8

.o3  .o3

.q1  .q1

.q2  .q2

.t7  .t7

.u8  .u8