Comments on post titled سردیوں کی پہلی بارش اکثر ممالک میں ہوچکی ہے لیکن سعودی عرب میں پہلی بارش گذشتہ روز صبح سویرے ہوئی اور اب تک شہر پر گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ جسکے باعث مرکزی شاہرایں ڈوب گئیں جبکہ تمام انڈر پاسز کو پانی بھر جانے کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ بارشوں کے پیشِ نظر فضائی سفر بھی متاثر ہوا ہے۔ سب سے زیادہ بارش جدہ میں ہوئی جس میں کئی مقامات پر سیلابی ریلے میں لوگ بھی بہہ گئے اور گاڑیاں بھی ایک جگہ سے دوسری جگہ بہہ گئیں۔ بارش کے بعد تباہی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، ہر کوئی اللہ سے رحم کی دعائیں مانگ رہا ہے ۔ View this post on Instagram A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ’رہائشیوں کی سلامتی کے لیے امیر ماجد، فلسطین انڈر پاس، کنگ عبد اللہ ، کن (updated 43 months ago) | Damadam