Damadam.pk
Comments on post titled انڈونیشیا میں ایک سکول میں مہینے میں ایک دن ماؤں کو سکول بلا کر بچوں سے انکے پاؤں دھلواۓ جاتے ہیں یہ بتانے کے لئے کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے ۔ پاکستانی نظام تعلیم ہمیں کیا سکھاتا ہے؟ یونیورسٹیوں میں دوستیاں کرنا ؟ ناجائز تعلقات بنانا ؟ ناچ گانا غیر مردوں کے سامنے کرنا ؟ اور جسم کو ایسے لباس سے زیب کرنا جس کانام لباس ہی نہ ہو ؟ ہماری اعلٰی تعلیم ہمیں اخلاقیات سے گرا ہوا انسان بنا رہی ہے، جو ملک اپنی قوم کو سنوارنا چاہتے ہیں وہ قوم بن کر سوچتے ہیں، ہمارے حکمران ہر وہ قدم اٹھارہے ہیں جو ہمارے اسلامی نظام کے خلاف ہے۔🤔💯 | Damadam

انڈونیشیا میں ایک سکول میں مہینے میں ایک دن ماؤں کو سکول بلا کر بچوں سے انکے پاؤں دھلواۓ جاتے ہیں یہ بتانے کے لئے کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے ۔  پاکستانی نظام تعلیم ہمیں کیا سکھاتا ہے؟ یونیورسٹیوں میں دوستیاں کرنا ؟ ناجائز تعلقات بنانا ؟ ناچ گانا غیر مردوں کے سامنے کرنا ؟ اور جسم کو ایسے لباس سے زیب کرنا جس کانام لباس ہی نہ ہو ؟ ہماری اعلٰی تعلیم ہمیں اخلاقیات سے گرا ہوا انسان بنا رہی ہے، جو ملک اپنی قوم کو سنوارنا چاہتے ہیں وہ قوم بن کر سوچتے ہیں، ہمارے حکمران ہر وہ قدم اٹھارہے ہیں جو ہمارے اسلامی نظام کے خلاف ہے۔🤔💯
S  : انڈونیشیا میں ایک سکول میں مہینے میں ایک دن ماؤں کو سکول بلا کر بچوں سے انکے - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a8  .a8

.a1  .a1

.b3  .b3

.b4  .b4

.d1  .d1

.d6  .d6

.g8  .g8

.h3  .h3

.l5  .l5

.m7  .m7

.m8  .m8

.t4  .t4

.u7  .u7

.u8  .u8