Comments on post titled اگر تم پسند کرتے ہو
گرم چائے,شاعری, خزاں کا موسم
گرتےپتے 🍂
لمبے رستے،ہلکی برف باری
لالٹین کی روشنی, 🕯️ ستاروں سے بھرا آسمان ✨
اڑتی تتلیاں🦋
صبح ( پرندوں کی چہچہاہٹ 🕊️)
شام(ٹھنڈی ہوا کے جھونکے)
ڈوبتا سورج ⛅،پرانی ریلوے،
پرانی تصویریں, ٹوٹے دروازے
کتابیں
اور سادہ طرز زندگی
تو سمجھو میں آپ کا احترام کرتا ہوں (updated 35 months ago) | Damadam