ayatfatima22: summa ameen walikum asalam morning31 months ago
M.Yahya11: السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
صبح بخیر
اللّٰه پاک آپ کے رزق میں خیر و برکت عطاء فرمائے، آپ کو عزت و کامیابی، صحت و تندرستی، دین و دُنیا اور آخرت کی تمام پاکیزہ نعمتیں اور بھلائیاں عطاء فرمائے، آپ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے اور اپنے گھر اور اپنے حبیب سرکارِ دو عالم حضور اکرم ﷺ کے روضہ کی زیارت بار بار نصیب میں رکھے.
آمین31 months ago