Comments on post titled مُجھے اپنی ھونے والی ساس کی فکر ھو رھی ھے 😩😑
پتا نہیں اکیلی پیٹی سے رضائیاں کیسے نکالے گی 😭😒🙄🤣 (updated 25 months ago) | Damadam
Heart_broker786: ❣ مختصر یہ کہ تمہیں دل سے چاہا ہے ...♥️🌸🖤
اور طویل یہ ہے کہ آخری سانس تک چاہیں گے💯💯🙂25 months ago
Bingo_girl: اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہو گی
نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے۔ 💔25 months ago
Heart_broker786: کسی کو کوئی چھوڑ جاۓ
تو وہ مر نہیں جاتا !
وہ الگ بات ہے کسی کے بستر پر
دوائیوں کے ڈھیر ہوتے ہیں،
تو کسی کا سوتے وقت تکیہ گیلا ہوتا ہے۔۔!! 🥺😞
اَلۡفِراقُ_اَشَدُّ_____مِنَ_الۡمَوتِ
جُدائی، موت سے زیادہ سخت ہے 😑💔25 months ago