Qswa: ہم لوگ فیصلہ ہم لوگ فیصل آباد میں رہتے ہیں اور یا میرے نانا برھتے ہیں ماموں کا گھر ہے تو امی جاتی رہتی ہے میں بچپن میں گئی تھی اب نہیں بھی تقریبا سات آٹھ سال ہوگئے ہیں30 months ago
HAMZA-MALIK: waaah... Ap Kon sa Ilaqy Say ho.?30 months ago
Qswa: بالکل یہ وہی جگہ ہے ابھی میں نے امی کو دکھائی ہے وہ کہہ رہے ہیں یہ جگہ بالکل وہی ہے ہے30 months ago