: تم نے دیکھا ہے کبھی چاند پر بہتا ہوا پانی😱😱میں نے دیکھا ہے یہ منظر اپنا منہ -
Hslove: گردش ایام میں اوروں کی طرح سے
تو بھی تو یار میرے ساتھ نہیں ھے
میں تو پڑا ہوا ہوں رحم و کرم پہ وقت کے
تیرے ہاتھ میں زمانہ ھے میرا ہاتھ نہیں ھے2 weeks ago
Bingo_girl: lgta h AP.apni mashuqa ko dhund rhe2 weeks ago
Heart_broker786: کسی کو کوئی چھوڑ جاۓ تو وہ مر نہیں جاتا ! وہ الگ بات ہے کسی کے بستر پر دوائیوں کے ڈھیر ہوتے ہیں، تو کسی کا سوتے وقت تکیہ گیلا ہوتا ہے۔۔!! 🥺😞 اَلۡفِراقُ_اَشَدُّ_____مِنَ_الۡمَوتِ جُدائی، موت سے زیادہ سخت ہے 😑💔28 months ago