Comments on post titled اک خواب سرہانے رکھ دو نا
آج مجھ پر عنایت کر دو نا
ذرا چپکے سے خاموشی سے
تم اظہار محبت کر دو نا
میں پیار میں ڈوبا صحرا ہوں
تم مجھ کو سمندر کر دو نا
میں یوں ہی اداس رہتا ہوں
تم خود کو منزل کر دو نا
میری غزلیں ساری آدھوری ہیں
تم ان کو مکمل کر دو نا.....!!! (updated 25 months ago) | Damadam