Comments on post titled کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے
کہ ہم لائف میں کسی ایسے شخص سے ملتے ہیں جو ہمیں احساس کرواتا ہے کہ ہم اسکے لیے بہت اسپیشل ہیں، وہ ہمیں بھرپور توجہ دیتا ہے، ہماری بات مانتا ہے، ہماری کئیر کرتا ہے، اور ہم سمجھتے ہیں کہ بس اب ہماری جگہ اور کوئی نہیں لے سکتا....
پھر ہم دن رات اسکے میسج کا انتظار کرنے لگ جاتے ہیں کہ کب ہمیں میسج آئے اور ہم اس سے بات کریں.....،
پھر ہمیں اسکی عادت سی ہو جاتی ہے، ہم سمجھنے لگ جاتے ہیں کہ اب اس سے زیادہ تو ہمیں کوئی اور چاہ ہی نہیں سکتا اور ہماری لائف کا اچھا وقت اب
لیکن ایسا نہیں ہوتا، ایک وقت ایسا آتا ہے جب ہمیں پتہ چلتا ہے کہ جو شخص ہماری اتنی پرواہ کر رہا ہے وہ ہمارے علاؤہ باقی سبکو بھی ایسے ہی ٹریٹ کرتا ہے اسکا سب کے ساتھ یہی برتاؤ ہے، ہم کوئی اسپیشل نہیں ہیں اسکے لیے، تیقین م (updated 35 months ago) | Damadam