innoxent_-sheikh: کیسے ہو آپ...؟؟ ٹھیک ہوں...🙂🖤 کیا کر رہے ہو...؟؟ کُچھ نہیں...🙂🖤 جاگ کیوں رہے ہو...؟؟ نیند نہیں آ رہی...🙂🖤 نیند کیوں نہیں آ رہی...؟؟ عادی ہوں...🙂🖤 یہ کیسی عادت ہے...؟؟ اللّٰه آپکو اِس سے محفوظ رکھے...🙂🖤 کِس نے عادی کیا...؟؟ پتہ نہیں...🙂🖤 خُوش ہو...؟؟ نہیں...🙂🖤 خفا ہو...؟؟ نہیں...🙂🖤 کِسی کا انتظار ہے...؟؟ نہیں...🙂🖤 کوئی30 months ago