M.Yahya11: 🌹🍁الســـــلام وعــلیکم 🌸اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے🌹 🏵آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ھو..! 🌹عزت و وقار ھو..!راحت و سکون ھو..!صحت و تندرستی ھو..!ترقی و خوشحالی ھو. 💜اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو.!! 💙 آمین ثُــمہ آمین18 months ago
M.Yahya11: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر
اے ہمارے رب! اور تو ہماری دعا قبول فرما۔❤
اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے
یااللہ! ہم سب کو ذہنی سکون و اطمینان عطاء فرما
ہمارے گناہوں کو خطاؤں کو معاف فرما
آمین ثم آمین18 months ago