Damadam.pk
Comments on post titled مُحبت کے دسمبر میں...!! اچانک جیسے تپتا جون آیا ہے...!! تُمہارا خط نہیں آیا نہ کوئی فون آیا ہے...!! تو کیا تُم کھو گئے اجنبی چہروں کے جنگل میں...!! مُسافر مِل گیا کوئی، کِسی منزل کِسی پل میں عقیدت کے سُنہرے پُھول...!! چُپکے سے کِسی نے باندھ ڈالے آکے آنچل میں...!! یکایک موڑ کوئی آ گیا چاہت کی منزل میں...!! خیال آیا وعدہ برباد بھی تُم کو نہیں آیا...!! تو کیا...!! میں یاد بھی تُم کو نہیں آیا...؟؟🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤 | Damadam

مُحبت کے دسمبر میں...!!
اچانک جیسے تپتا جون آیا ہے...!!
تُمہارا خط نہیں آیا نہ کوئی فون آیا ہے...!!
تو کیا تُم کھو گئے اجنبی چہروں کے جنگل میں...!!
مُسافر مِل گیا کوئی، کِسی منزل کِسی پل میں عقیدت کے سُنہرے پُھول...!!
چُپکے سے کِسی نے باندھ ڈالے آکے آنچل میں...!!
یکایک موڑ کوئی آ گیا چاہت کی منزل میں...!!
خیال آیا وعدہ برباد بھی تُم کو نہیں آیا...!!
تو کیا...!!
میں یاد بھی تُم کو نہیں آیا...؟؟🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : مُحبت کے دسمبر میں...!! اچانک جیسے تپتا جون آیا ہے...!! تُمہارا خط نہیں - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.f8  .f8

.h2  .h2

.h3  .h3

.h6  .h6

.m2  .m2

.o1  .o1

.p4  .p4

.q2  .q2

.r2  .r2

.s2  .s2

.u3  .u3

.u5  .u5

.v6  .v6

.w8  .w8