Comments on post titled میں سیگریٹ کو ہتھیلی پر اُلٹ کر خالی کرتا ہوں...!!
پِھر اُس میں ڈال کر یادیں تُمہاری خُوب مَلتا ہوں...!!
ذرا سا غم مِلاتا ہوں...!!
ہتھیلی کو گُھماتا ہوں...!!
بسا کر تُم کو سانسوں میں...!!
میں پِھر سیگریٹ بناتا ہوں...!!
لگا کر اپنے ہونٹوں سے...!!
محبت سے جلاتا ہوں...!!
تُمہیں سُلگا کر سیگریٹ میں...!!
میں تُمہارے کَشّ لگاتا ہوں...!!
دُھواں جب میرے ہونٹوں سے نِکل کر رقصّ کرتا ہے...!!
میرے چاروں طرف کمرے میں تُمہارا عکسّ بنتا ہے...!!
میں اُس سے بات کرتا ہوں...!!
وہ مُجھ سے بات کرتا ہے...!!
یہ لمحہ بات کرنے کا بڑا انمول ہوتا ہے...!!
تُمہاری یادیں، تُمہاری باتیں بڑا ماحول ہوتا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤 (updated 37 months ago) | Damadam