Comments on post titled دو بھائی ایک دوسرے کے ساتھ اس زمین کے ٹکڑے لے لئے لڑ کر مر گئے اس پر انکے والد نے ان دونوں کی قبریں اسی زمین پر بنوا کر کہہ دیا کہ لو سنبھالو اپنی اپنی زمین اور ہم سب کے لئے نشان عبرت بنا ڈالا۔
زندگی چار دن کی ہے محبتیں بانٹیں____ ساتھ کچھ نہیں لے کر جانا____ جائیں گے تو بس ہمارے اچھے اعمال ساتھ جائیں گے. | Damadam