Comments on post titled پھر داستان کچھ یوں ہے کہ ۔۔۔!!
میں نے آدھی سے زیادہ زندگی...!!!
تیرے ہجر کا چرکھہ کاتتے گزار دی ہے۔۔!!
میں نے کئی صدیاں ۔۔!!
تیرے نقش و نگار سمجھتے۔۔!!
یونہی بیکار کی ہیں ۔۔!!!
ڈر ہے کہ شبِ وصل جو آئی کبھی۔۔!!!
میری دھڑکنیں بے قابو نہ ہو جائیں ۔۔!!!
میں تجھے دیکھنے سے پہلے..!!!
مر ہی نہ جاؤں کہیں ۔۔!!🍁🖤
#حیدرآبادی❤🇵🇰 (updated 27 months ago) | Damadam