M.Yahya11: السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته☘️☘️ اے عیبوں پر پردہ ڈالنے والے رب اے گناھوں کو معاف کرنے والے کریم ! ھمیں دنیا و آ خرت اور قیامت کی ذلت و رسوائی سے بچا، ھمارے گناہ معاف فرما، عیبوں اور کوتاہیوں پر پردہ ڈالنے والے اللہ! ھم کو کامل ایمان کی دولت عطاء فرما. اور اپنی جناب سے غنی کردے آمین ثم آمین،یا رب العالمین۔💓❤️30 months ago