Damadam.pk
Comments on post titled کراچی کا ایک اور نوجوان ڈکیتوں کی ظالمیت کی بھینٹ چڑھ گیا, این ای ڈی یونیورسٹی کا طالبعلم بلال ناصر یونیورسٹی کے سامنے موت کی نیند سلادیا گیا, والدین نے اس آس سے پڑھانے کیلئیے بھیجا تھا کل کو بچہ گریجوئیٹ ہوکر ماں باپ کا سہارا بنیگا لیکن کیا معلوم تھا وہ ڈکیتوں کی سفاکیت کا نشانہ بن جائگا, پروردگار مرحوم نوجوان کی مغفرت فرمائے اور والدین کو جوان بیٹے کی موت پر صبر جمیل عطا فرمائے۔ اگر اب بھی کسی کو ان قانون نافذ کرنے والے اداروں سے امید ہیں تو سلام ہیں بھائی 🙂 (updated 26 months ago) | Damadam

کراچی کا ایک اور نوجوان ڈکیتوں کی ظالمیت کی بھینٹ چڑھ گیا, این ای ڈی یونیورسٹی کا طالبعلم بلال ناصر یونیورسٹی کے سامنے موت کی نیند سلادیا گیا, والدین نے اس آس سے پڑھانے کیلئیے بھیجا تھا کل کو بچہ گریجوئیٹ ہوکر ماں باپ کا سہارا بنیگا لیکن کیا معلوم تھا وہ ڈکیتوں کی سفاکیت کا نشانہ بن جائگا, پروردگار مرحوم نوجوان کی مغفرت فرمائے اور والدین کو جوان بیٹے کی موت پر صبر جمیل عطا فرمائے۔
اگر اب بھی کسی کو ان قانون نافذ کرنے والے اداروں سے امید ہیں تو سلام ہیں بھائی 🙂
U  : کراچی کا ایک اور نوجوان ڈکیتوں کی ظالمیت کی بھینٹ چڑھ گیا, این ای ڈی - 
 
UsamaAhmed22Ameen..26 months ago

Juttji44Ameen summa Ameen... Allah sbr dy in ki family ko.26 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.b7  .b7

.e7  .e7

.g4  .g4

.j8  .j8

.k5  .k5

.k6  .k6

.n7  .n7

.p3  .p3

.p4  .p4

.p5  .p5

.s4  .s4

.s8  .s8

.t7  .t7

.w3  .w3