Damadam.pk
Comments on post titled نظم لڑکی ~ کوئی پہیلی جیسی لڑکی ہے تمہیں پتہ ہے کیسی لڑکی ہے ہنس کے سب سے ملتی ہے یقیناً ایسی ویسی لڑکی ہے بروفائل تو پیاری لگتی ہے آؤ دیکھیں کیسی لڑکی ہے تھوڑی بات کر کے دیکھیں پھر فتویٰ ہوگا ایسی لڑکی ہے تھوڑی موڑرن بھی لگتی ہے بلکل فلموں جیسی لڑکی ہے ارے مزاج کا بھلا کیا کرنا ہے دیکھو دکھتی کیسی لڑکی ہے پیار محبت جتا کر دیکھیں کہنا سب کے جیسی لڑکی ہے بات نہ کرے تو مغرور سمجھنا پھر کہنا یار یہ کیسی لڑکی ہے ! (updated 20 months ago) | Damadam

نظم لڑکی ~
کوئی پہیلی جیسی لڑکی ہے 
تمہیں پتہ ہے کیسی لڑکی ہے 
ہنس کے سب سے ملتی ہے 
یقیناً ایسی ویسی لڑکی ہے 
بروفائل تو پیاری لگتی ہے 
آؤ دیکھیں کیسی لڑکی ہے 
تھوڑی بات کر کے دیکھیں 
پھر فتویٰ ہوگا ایسی لڑکی ہے
تھوڑی موڑرن بھی لگتی ہے 
بلکل فلموں جیسی لڑکی ہے 
ارے مزاج کا بھلا کیا کرنا ہے
دیکھو دکھتی کیسی لڑکی ہے
پیار محبت جتا کر دیکھیں 
 کہنا سب کے جیسی لڑکی ہے
بات نہ کرے تو مغرور سمجھنا
پھر کہنا یار یہ کیسی لڑکی ہے  !
n  : نظم لڑکی ~ کوئی پہیلی جیسی لڑکی ہے تمہیں پتہ ہے کیسی لڑکی ہے ہنس کے سب - 
 
noor.e.subhجزاك اللهُ20 months ago

haana55pyari post20 months ago

jet16frnice33 months ago

jet16frAmazing33 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.c5  .c5

.b2  .b2

.g2  .g2

.g8  .g8

.k1  .k1

.o3  .o3

.p5  .p5

.p7  .p7

.q6  .q6

.s3  .s3

.s5  .s5

.s6  .s6

.t3  .t3

.v1  .v1