M.Yahya11: السلام وعلیکم
قلب و روح کی گہرائیؤں سے نکلی ہوئی پر خلوص دعائیں آپ کے نام
"اللہ تعالیٰ آپ کو ہر اس نعمت سے سر فراز فرمائے جس میں آپ کے لئے خیر و برکت عزت و وقار راحت و سکون صحت و تندرستی ترقی و خوشحالی اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو..آمِين 🤲
🌹🌹❤️ صبح بخیر ❤️❤️🌹25 months ago