M.Yahya11: 🌹💛 اسلام علیکم
الله تعالى اپنــے خاص كرم سـے آپكى زندگى مـيں سكون كى ايسى بـہار لائـے جو كبھى ختم نہ ہو🥰
آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات سے محفوظ رکھے اور آپ کو ہمیشہ خوشی ، تندرستی اور صحت عطا فرمائے♥️
آمین❤🙂25 months ago
M.Yahya11: ملتی نہیں دل کو کسی پہلو بھی تسلی لمحات حضوری ہیں کہ تڑپائے ہوئے ہیں اِس وقت نہ چھیڑ اے کششِ لذتِ دنیا اِس وقت مِرے دل کو وہ یاد آئے ہوئے ہیں🖤25 months ago