Damadam.pk
Comments on post titled کیا کہا...؟؟ آپ میرے جیسے ہو...؟؟ اچھا...!! کبھی چاند سے جَھگڑے ہو...؟؟ کبھی سِتاروں سے سوال کیا ہے...؟؟ کِسی شور میں گُم اچانک کِسی لمحے پر ٹھہرے ہو...؟؟ کبھی ہنستے ہنستے چُپ لگی ہے...؟؟ کِسی خیال پر بے ساختہ مُسکراۓ ہو...؟؟ خُوشبو ماضی میں لے جاتی ہے...؟؟ کبھی دِل کی مانی ہے...؟؟ قہقہے کے بعد روۓ ہو...؟؟ کِسی کے آنکھیں دیکھ کے کوئی سوال پُوچھا ہے...؟؟ کبھی خاموشی سُنی ہے...؟؟ اگر آپ یُوں نہیں کرتے...!! تو کیسے کہہ سکتے ہو کہ آپ میرے جیسے ہو...؟؟🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤 (updated 36 months ago) | Damadam

کیا کہا...؟؟
آپ میرے جیسے ہو...؟؟
اچھا...!!
کبھی چاند سے جَھگڑے ہو...؟؟
کبھی سِتاروں سے سوال کیا ہے...؟؟
کِسی شور میں گُم اچانک کِسی لمحے پر ٹھہرے ہو...؟؟
کبھی ہنستے ہنستے چُپ لگی ہے...؟؟
کِسی خیال پر بے ساختہ مُسکراۓ ہو...؟؟
خُوشبو ماضی میں لے جاتی ہے...؟؟
کبھی دِل کی مانی ہے...؟؟
قہقہے کے بعد روۓ ہو...؟؟
کِسی کے آنکھیں دیکھ کے کوئی سوال پُوچھا ہے...؟؟
کبھی خاموشی سُنی ہے...؟؟
اگر آپ یُوں نہیں کرتے...!!
تو کیسے کہہ سکتے ہو کہ آپ میرے جیسے ہو...؟؟🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : کیا کہا...؟؟ آپ میرے جیسے ہو...؟؟ اچھا...!! کبھی چاند سے جَھگڑے ہو...؟؟  - 
 
Urwa-Alilk36 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.g2  .g2

.g3  .g3

.g8  .g8

.j5  .j5

.l1  .l1

.m5  .m5

.n2  .n2

.p1  .p1

.q6  .q6

.s7  .s7

.t5  .t5

.u2  .u2

.u5  .u5

.v4  .v4