Comments on post titled جب کوئی ہمارے پاس الله کی بات لے کر آتا ہے ‘ تو مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ ہم اسی سے جھگڑنا کیوں شروع کر دیتے ہیں؟ ہم فوراً اس کا فرقہ‘ اس کا عقیدہ‘ اس کا خاندان ‘ اس سب کو زیرِ بحث کیوں لے آتے ہیں؟ نہیں ماننی بات‘ نہ مانو۔ مگر ہم ایسی قوم کیوں بنتے جا رہے ہیں جو برائی پھیلانے والوں کو تو ٹی وی کے آگے جم کر بیٹھ کر دیکھتی ہے‘ مگر نیکی کا حکم دینے والوں پہ فوراً سے فتوے لگا دیتی ہے؟ (updated 20 months ago) | Damadam