M.ATEEQ11: اوکے۔ ہم بھی سکپ ہو گئے۔ خوش رہیں۔ اللہ اپ کا نصیب اچھا کرے۔ ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہیں۔ اللہ حافظ۔ آئندہ آپ کو مجھ غریب کی طرف سے کبھی بھی کوئی بھی پریشانی نہیں ہو گی۔31 months ago
javeriaa22: Ok ho skta m ne na dekhy hon msg . Replye zyada thy skip kiy kch mn ne shyed skip ho gya ho31 months ago
M.ATEEQ11: میں نے جو کہنا تھا کہہ دیا۔ آپ معافی مت مانگیں۔ اگر بات نہیں کرنی تو صاف بتا دیں کہ معذرت۔ میں آپ کو کبھی تنگ نہیں کروں گا۔ یہ میرا وعدہ ہے۔31 months ago