Damadam.pk
Comments on post titled آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے ، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا ، وہی صبحیں وہی شامیں...! میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں ، آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں.. دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.....! اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....! خیرو برکت ھو..! عزت و وقار ھو..! راحت و سکون ھو..! صحت و تندرستی ھو..! ترقی و خوشحالی ھو..! اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!! دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے، دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے، دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ، دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے، دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...! آمین یارب العالمین.. (updated 21 months ago) | Damadam

آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے ، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا ، وہی صبحیں وہی شامیں...!
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں ، آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں.. دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.....!
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو  اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!
دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"  ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!
 آمین یارب العالمین..
a  : آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے ، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا ، وہی صبحیں وہی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
areeshahG Ameen21 months ago

fayyaz-khan ★ : k22 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.d6  .d6

.f8  .f8

.h3  .h3

.j1  .j1

.l3  .l3

.m1  .m1

.m6  .m6

.o4  .o4

.o5  .o5

.p4  .p4

.q4  .q4

.s2  .s2

.t2  .t2

.u4  .u4