Comments on post titled تم تو کہتے تھے ہم لازمی ہیں صنم
خواب والی ہر اک رات کے واسطے
منتیں منتیں کیا نہ کرتے تھے تم
ہم سے اک ملاقات کے واسطے
یہ کہانی مگر تب کی ہے جب
ہم ہوئے تم کو حاصل نہیں تھے
آج تم کو پتہ یہ چلا ہے کہ ہم محبت کے
قابل نہیں تھے (updated 42 months ago) | Damadam