itsadi: *چڑیاں ہوتی ہیں بیٹیاں…*
*پنکھ نہیں ہوتے بیٹیوں کے…*
*میکے بھی ہوتے ہیں…*
*سسرال بھی ہوتے ہیں…*
*گھر نہیں ہوتے بیٹیوں کے…*
*میکہ کہتا ہے بیٹی تو پرائی ہے…*
*سسرال کہتا ہے پرائے گھر سے آئی ہے…*
*اے اللّٰه اب تو ہی بتا تونے…*
*بیٹیاں کس گھر کیلئے بنائی ہیں…*
*اللّٰه کریم ہر بہن بیٹی کے نصیب بہترین فرمائے آمین*24 months ago