dr.sam: Tm khan sy ho yahan tu hy multan mn23 months ago
Toor.99: oh acha kha Hy Barish hmry han to nhi ho rhi23 months ago
dr.sam: Barish tu ab ayi hy december jaisi23 months ago
Toor.99: دسمبر تو گزر گیا
کس گمان میں ہو آپ23 months ago
dr.sam: آٶ کچھ دیر سہی 🥀
اس جاتے دسمبر کی جاتی سردبھیگی سہ پہر
کے اس پل کو چند لمحوں کے لٸے مُٹھی🤛
میں قید کرلیں ......
بارش کی بوندوں کو لمحوں میں پرولیں
اور گرم چاٸے کے ساتھ
سرد ماحول کو خاص کرلیں
اک دوسرے کا احساس کرلیں!!
💨🔥☕💭23 months ago
Toor.99: muje khud nhi pta
I'd m likhi Hy wahi hy23 months ago
dr.sam: Aisy hi pocha mn n koi wja nh23 months ago
dr.sam: اگر اپ چاے نھی پیتے
موسیقی نھی سنتے
شاعری نھی پڑھتے
بارش مین نھی بھیگتے
شطرنج نھی کھیلتے
گھڑ سواری سے لگاو نھی
پہاڑی راستون پر چلنے کا حوصلہ نھی
کتابین نھی پڑھتے
دریا کے کنارے مین بیٹھ کر اقبال کا کلام نھی سنتے
چاندنی راتون سے عشق نھی کرتے
خود سے محبت نھی کرتے
تو پھر اپکو موت کا ڈر نھی ھونا چاھیے
اپ پہلے ھی سے مر چکے ھین23 months ago