Comments on post titled 🍂 غموں کو دور بھگانے کے لیے، صراط مستقیم کو پانے کے لئے، ہر اندھیرے راستے سے نکلنے کے لئے، توکل علی اللہ شرط ہے۔ توکل میں وسوسے نہیں ہوتے، بلکہ کامل بھروسہ ہوتا ہے۔ پتہ ہوتا ہے کہ جب اللہ نے ذمہ لیا ہے تو پار بھی لگا دے گا. اس لیے اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوئے سفر جاری رکھیں❣️
✍️ | Damadam