Damadam.pk
Comments on post titled میں الجھ رہی ہوں... میں گرنے لگی ہوں... گر کر ٹوٹ جانے کا خوف مجھے چلنے نہیں دے رہا... راہ واضح ہے لیکن قدم اٹھانا مشکل ... میں سہارے کی تلاش میں اندھیر نگری میں نکل آئی ہوں اور دور کہی روشنی نظر آرہی ہے.. قریب جاکر دیکھا تو اپنے چاہنے والے رب کو پایا... بالکل اسی طرح جیسے موسی عہ کو وادی سینا میں رب ملا معجزہ ملا... اور پھر میں بھی موسی عہ کی طرح معجزہ ملنے کے انتظار میں اس روشنی میں کھڑی ہوں... (updated 38 months ago) | Damadam

میں الجھ رہی ہوں...
میں گرنے لگی ہوں...
گر کر ٹوٹ جانے کا خوف مجھے  چلنے نہیں دے رہا...
راہ واضح ہے لیکن قدم اٹھانا مشکل ... 
میں سہارے کی تلاش میں اندھیر نگری میں نکل آئی ہوں اور
دور کہی روشنی نظر آرہی ہے.. 
قریب جاکر دیکھا تو اپنے چاہنے والے رب کو پایا...
بالکل اسی طرح جیسے موسی عہ کو وادی سینا میں رب ملا معجزہ ملا... 
اور پھر میں بھی موسی عہ کی طرح معجزہ ملنے کے انتظار میں اس روشنی میں کھڑی ہوں...
m  : میں الجھ رہی ہوں... میں گرنے لگی ہوں... گر کر ٹوٹ جانے کا خوف مجھے چلنے - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
ALI__12396Ok g38 months ago

mayamalik66thnx g38 months ago

ALI__12396Lk 💝38 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b3  .b3

.g1  .g1

.i6  .i6

.j2  .j2

.j7  .j7

.m2  .m2

.o4  .o4

.p3  .p3

.p5  .p5

.r5  .r5

.t2  .t2

.t3  .t3

.u4  .u4

.v8  .v8

.w3  .w3