Comments on post titled ایک آس لگائے بیٹھی ہوں
اک بار تو کعبہ دیکھوں میں
اس شہر کی دلکش فضاؤں میں
اک بار تو جی کر دیکھوں میں
پیاسی ہوں آب زم زم کی
اک بار تو پی کر دیکھوں میں
*پھر چاہے ہوش گنوا بیٹھوں*
*اک بار مدینہ دیکھوں میں*
🤲🏻❤🩹 (updated 37 months ago) | Damadam