Damadam.pk
Comments on post titled تو بہت دور کسی انجمنِ ناز میں تھی پھر بھی محسوس کیا میں نے کہ تو آئی ہے اور نغموں میں چھپا کر مرے کھوئے ہوئے خواب میری روٹھی ہوئی نیندوں کو منا لائی ہے رات کی سطح پر ابھرے ترے چہرے کے نقوش وہی چپ چاپ سی آنکھیں وہی سادہ سی نظر وہی ڈھلکا ہوا آنچل وہی رفتار کا خم وہی رہ رہ کے لچکتا ہوا نازک پیکر تو میرے پاس نہ تھی پھر بھی سحر ہونے تک تیرا ہر سانس مرے جسم کو چھو کر گزرا قطرہ قطرہ ترے دیدار کی شبنم ٹپکی لمحہ لمحہ تری خوشبو سے معطر گزرا ساحر لدھیانوی (updated 24 months ago) | Damadam

تو بہت دور کسی انجمنِ ناز میں تھی
پھر بھی محسوس کیا میں نے کہ تو آئی ہے
اور نغموں میں چھپا کر مرے کھوئے ہوئے خواب
میری روٹھی ہوئی نیندوں کو منا لائی ہے
رات کی سطح پر ابھرے ترے چہرے کے نقوش
وہی چپ چاپ سی آنکھیں وہی سادہ سی نظر
وہی ڈھلکا ہوا آنچل وہی رفتار کا خم
وہی رہ رہ کے لچکتا ہوا نازک پیکر
تو میرے پاس نہ تھی پھر بھی سحر ہونے تک
تیرا ہر سانس مرے جسم کو چھو کر گزرا
قطرہ قطرہ ترے دیدار کی شبنم ٹپکی
لمحہ لمحہ تری خوشبو سے معطر گزرا
ساحر لدھیانوی
n  : تو بہت دور کسی انجمنِ ناز میں تھی پھر بھی محسوس کیا میں نے کہ تو آئی ہے اور - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
A@mirAzizNice like bk24 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d8  .d8

.e1  .e1

.f6  .f6

.g7  .g7

.i8  .i8

.j2  .j2

.k4  .k4

.l2  .l2

.o2  .o2

.o3  .o3

.s2  .s2

.t4  .t4

.v2  .v2

.v4  .v4

.v5  .v5