Comments on post titled اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ
"یہ دنیا بہت بڑی ہے"
تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے
اس کا اصل حدود اربع سامنے آجائے گا
اور۔۔۔
اگر کوئی یہ سمجھتا ہی کہ
"ہماری عمریں بہت کم ہیں"
تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات
اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار میں
گزار کر دیکھنی چاہیے! (updated 24 months ago) | Damadam