Comments on post titled کیا ایسا مُمکن نہیں...؟؟
کہ تُم مُجھے.
ہر بار یُووں خوشی سے مِلا کرو.
جیسے ایک عرصہ بعد.
جنگ سے زِندہ لوٹنے پر..
ایک سِپاہی اپنی محبوبہ سے مِلتا ہو
اور ایسا لگتا ہے کہ اِن کے درمیان مُحبت کی جیسی نئی شُروعات ہو❤ (updated 24 months ago) | Damadam