Comments on post titled چین میں جشن بہار کی آمد آمد ہے۔بیجنگ کی سڑکوں پر رونق ہی رونق ہے اور ہر طرف سرخ رنگ کی سجاوٹ ہے۔مجھے یہ گلی سب سے زیادہ پسند ہے۔ہر درخت پر بہت سی چھوٹی چھوٹی لالٹینیں لٹکی ہوئی ہیں جو کہ دیکھنے میں بہت پیاری ہیں۔ (updated 38 months ago) | Damadam