Damadam.pk
Comments on post titled میں اپنے رب کی ذات کا بہت بہت شکر ادا کرتی ہوں کہ جس نے مُجھے بنتِ حوا کی صورت تشبیہ دیا ،😍 میں خود کو ربِ کائنات کی سب سے خُوبصورت اور دلکش انمول تخلیق سمجھتی ہوں !🥀 میرے رب کی کرم نوازی ہے کہ اُس نے مُجھے اپنی رضا سے سب رشتوں کی بنیاد بنایا اِسی لقب (بنتِ حوا )کی بدولت میں مُحبٌت ہوں،❤️ بہت سی دِیرینہ خواہشات کا خوبصورت سا اظہار ہوں ،بہن کی صورت تپتی دھوپ میں چھاؤں ہوں ،بیٹی ہوں ،رحمت ہوں،ماں ہوں تو جنت ہوں ۔۔۔۔۔😇🌸 میرے رب کی مُحبّت ہی تو ہے کہ مُجھے میرے رب نے وہ تمام صلاحیتیں عطا کی ہیں جن کی وجہ سے میں جس رشتے میں بھی ڈھلوں حکمِ الٰہی سے تصویرِ کائنات میں بہت خوبصورت اور پُرکشش رنگ بھر دیتی ہوں🥀💞 میں دنیا میں کسی سے امید نہیں لگاتی فقط اپنے رب کی ذات کے مجھے میرے مالک میرے رب کی محتاجی کے سوائے کسی سے کوئی آسرا درکار نہیں ۔۔۔۔💯 (updated 29 months ago) | Damadam

میں اپنے رب کی ذات کا بہت بہت شکر ادا کرتی ہوں کہ جس نے مُجھے بنتِ حوا کی صورت تشبیہ دیا ،😍
میں خود کو ربِ کائنات کی سب سے خُوبصورت اور دلکش انمول تخلیق سمجھتی ہوں !🥀
میرے رب کی کرم نوازی ہے کہ اُس نے مُجھے اپنی رضا سے سب رشتوں کی بنیاد بنایا اِسی لقب (بنتِ حوا )کی بدولت میں مُحبٌت ہوں،❤️
بہت سی دِیرینہ خواہشات کا خوبصورت سا اظہار ہوں ،بہن کی صورت تپتی دھوپ میں چھاؤں ہوں ،بیٹی ہوں ،رحمت ہوں،ماں ہوں تو جنت ہوں ۔۔۔۔۔😇🌸
میرے رب کی مُحبّت ہی تو ہے کہ مُجھے میرے رب نے وہ تمام صلاحیتیں عطا کی ہیں جن کی وجہ سے میں جس رشتے میں بھی ڈھلوں حکمِ الٰہی سے تصویرِ کائنات میں بہت خوبصورت اور پُرکشش رنگ بھر دیتی ہوں🥀💞
میں دنیا میں کسی سے امید نہیں لگاتی فقط اپنے رب کی ذات کے مجھے میرے مالک میرے رب کی محتاجی کے سوائے کسی سے کوئی آسرا درکار نہیں ۔۔۔۔💯
n  : میں اپنے رب کی ذات کا بہت بہت شکر ادا کرتی ہوں کہ جس نے مُجھے بنتِ حوا کی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Shahrukhpk ★ : lk29 months ago

Friendship1k29 months ago

nehal77thnx29 months ago

Mehk.kanwlk29 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.e7  .e7

.f8  .f8

.h2  .h2

.i5  .i5

.i6  .i6

.k7  .k7

.o4  .o4

.r3  .r3

.r4  .r4

.t6  .t6

.t7  .t7

.u4  .u4

.v2  .v2

.v8  .v8

.x2  .x2