Comments on post titled ارے سنو ❤️
میرا دل کرتا ہے
کبھی کسی رات جب چاروں طرف خاموشی ہو بس تم اور میں ہوں
اور میں تمہیں قرآن سناوں🥰
بس اس ایک آیت پر اپنی آواز کو دھیما کر لوں تا کہ تم سن نہ سکو
جس میں وہ فرما رہا ہے🥀
"دو دو تین تین اور چار چار عورتوں سے نکاح کرو"
اور تم مسکرا کے اتنا کہہ دو
'اسکا حکم بجا ہے مگر تم آخری محبت ہو🥺👀🙊🥰🖇️♥️
💕 (updated 24 months ago) | Damadam