Comments on post titled میں محبت کے خلاف نہیں ھوں مگر چاہتا ہوں کہ
ایک نئی راہ نکالی جائے,ایسی راہ جس کے راستے میں محبت سا جُنوں بھی ہو اور دوستی جیسا سکون بھی,جس میں ہجر کے موسم نہ آئیں,جس میں جدائی کا کوئی وجود نہ ھو,جس میں منزل تک پہنچنے پر تھکن نہ ہو,بس اک ایسا ساتھ جس میں بے سکونی,ڈر,اور ہاں! ہجر تو بلکل بھی نہ ہو۔
منقول (updated 26 months ago) | Damadam