Comments on post titled " بتاؤ ، پھر کیا سیکھا تم نے _؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے
یا منانا سیکھا _؟🙂
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے
یا چھپانا سیکھا _؟✨
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا _؟
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھلانا سیکھا _ !🖤 (updated 25 months ago) | Damadam