Comments on post titled جب عوام کسی نا انصافی کے خلاف آواز بلند کرتی ہے تو یہ آواز سنی بھی جاتی ہے اور انصاف بھی ہوتا ہے
اسلام آباد جانے والی کوچ میں ہوسٹس والی سیٹ ایک مسافر کو الاٹ کر دی گئی اور ہوسٹس کو 8 گھنٹے کا یہ سفر کھڑے ہوکر کرنا تھا۔
مسافروں نے کمپنی کے مالک اور مینیجر کو کالز کی مگر انہوں نے اُلٹا ہوسٹس کو ڈانٹ دیا۔ جس پر مسافروں نے بس ڈرائیور کے اس رویئے پر احتجاج کیا جب اس پر بھی ڈرائیور نے توجہ نہ دی تو موٹروے پولیس کو اطلاع دی گئی چکری پوائنٹ پر موٹروے پولیس نے گاڑی کا 5000 روپے کا چالان کیا گاڑی چلنے پر جب دوبارہ بس ہوسٹس کو سیٹ نہ دی گئی تو مسافروں نے دوبارہ پولیس کو کال کی تو پولیس نے ڈرائیور کا لائیسینس ضبط کر لیا اور ہر چیک پوسٹ پر چیک کرتے رہے کہ اُس ہوسٹس کو سیٹ ملی ہوئی ہے.
تبدیلی صرف حکمرانوں کے بدلنے سے نہیں خود کو بدلنے سے آتی ہے. (updated 40 months ago) | Damadam