Damadam.pk
Comments on post titled جب عوام کسی نا انصافی کے خلاف آواز بلند کرتی ہے تو یہ آواز سنی بھی جاتی ہے اور انصاف بھی ہوتا ہے اسلام آباد جانے والی کوچ میں ہوسٹس والی سیٹ ایک مسافر کو الاٹ کر دی گئی اور ہوسٹس کو 8 گھنٹے کا یہ سفر کھڑے ہوکر کرنا تھا۔ مسافروں نے کمپنی کے مالک اور مینیجر کو کالز کی مگر انہوں نے اُلٹا ہوسٹس کو ڈانٹ دیا۔ جس پر مسافروں نے بس ڈرائیور کے اس رویئے پر احتجاج کیا جب اس پر بھی ڈرائیور نے توجہ نہ دی تو موٹروے پولیس کو اطلاع دی گئی چکری پوائنٹ پر موٹروے پولیس نے گاڑی کا 5000 روپے کا چالان کیا گاڑی چلنے پر جب دوبارہ بس ہوسٹس کو سیٹ نہ دی گئی تو مسافروں نے دوبارہ پولیس کو کال کی تو پولیس نے ڈرائیور کا لائیسینس ضبط کر لیا اور ہر چیک پوسٹ پر چیک کرتے رہے کہ اُس ہوسٹس کو سیٹ ملی ہوئی ہے. تبدیلی صرف حکمرانوں کے بدلنے سے نہیں خود کو بدلنے سے آتی ہے. (updated 40 months ago) | Damadam

جب عوام کسی نا انصافی کے خلاف آواز بلند کرتی ہے تو یہ آواز سنی بھی جاتی ہے اور انصاف بھی ہوتا ہے
اسلام آباد جانے والی کوچ میں ہوسٹس والی سیٹ ایک مسافر کو الاٹ کر دی گئی اور ہوسٹس کو 8 گھنٹے کا یہ سفر کھڑے ہوکر کرنا تھا۔
مسافروں نے کمپنی کے مالک اور مینیجر کو کالز کی مگر انہوں نے اُلٹا ہوسٹس کو ڈانٹ دیا۔ جس پر مسافروں نے بس ڈرائیور کے اس رویئے پر احتجاج کیا جب اس پر بھی ڈرائیور نے توجہ نہ دی تو موٹروے پولیس کو اطلاع دی گئی چکری پوائنٹ پر موٹروے پولیس نے گاڑی کا 5000 روپے کا چالان کیا گاڑی چلنے پر جب دوبارہ بس ہوسٹس کو سیٹ نہ دی گئی تو مسافروں نے دوبارہ پولیس کو کال کی تو پولیس نے ڈرائیور کا لائیسینس ضبط کر لیا اور ہر چیک پوسٹ پر چیک کرتے رہے کہ اُس ہوسٹس کو سیٹ ملی ہوئی ہے.  
تبدیلی صرف حکمرانوں کے بدلنے سے نہیں خود کو بدلنے سے آتی ہے.
S  : جب عوام کسی نا انصافی کے خلاف آواز بلند کرتی ہے تو یہ آواز سنی بھی جاتی ہے - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Shahrukhpklk40 months ago

murtaza_janab hid kr mhrbani hoge40 months ago

SUNDAS@Ok good40 months ago

murtaza_jan ka reply hide ho gya
SUNDAS@Rikshaw b hai tumhare pas?40 months ago

murtaza_jankese ho mujhi booti mae car bhjta apni40 months ago

SUNDAS@😑40 months ago

murtaza_janlgta he tum the who40 months ago

Handsome@01Hammadwc40 months ago

SUNDAS@Ty40 months ago

Handsome@01Hammadgreat40 months ago

fayyaz-khan ★ : lk40 months ago

meer.aliiAcha ye kii aaaaa40 months ago

SUNDAS@😊😊40 months ago

meer.aliiIt was nice to act like that sis40 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b2  .b2

.g2  .g2

.h1  .h1

.i4  .i4

.k2  .k2

.k6  .k6

.l8  .l8

.m7  .m7

.n5  .n5

.p3  .p3

.p8  .p8

.q5  .q5

.t7  .t7

.u3  .u3

.v5  .v5