Comments on post titled جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں، ان سے بڑے دروازے آسمان والے کے فضل سے کھلتےہیں۔ مکار اپنی چالیں چلتے رہ جاتے ہیں اور رب کی کن سے وہ اپنے ہی جال میں الجھ کر رہ جاتے ہیں۔ زلت دینے والے پلان ہی کرتے رہ جاتے ہیں، اور رب عزتوں سے نواز دیتاہے ۔ ایسا کچھ نہیں جو رب سے پوشیدہ ہو، اور ایسا بھی کچھ نہیں جو اس کےا ختیار سے باہر ہو۔♥️ (updated 22 months ago) | Damadam