Comments on post titled ایک میاں اور بیوی صوفے پر بیٹھ کے مالٹے کھا رہے تھے اور بیوی موبائل چلا رہی تھی 😇جب کہ اس کے شوہر کا موبائل کچن میں چارجنگ پر لگا ہوا تھا اچانک سے کچن میں اس کے شوہر کے موبائل پر ایکمیسج آیا 😳
آدمی نے میسج ٹون کی آواز سنتے ہی صوفے سے چھلانگ لگائی اور کچن میں میسج دیکھنے کے لیے بھاگا 😬جیسے ہی موبائل اٹھا کے میسج دیکھا تو وہ میسج اسکی بیوی نے اس کی طرف بھیجا تھا" کہ واپسی پہ نمک لیتے آنا بغیر نمک کے مالٹے کھانے کا مزا نہیں آرہا" 😅😅 (updated 23 months ago) | Damadam