Comments on post titled اگر تمہیں وہ سب کچھ مل گیا جس کے لیے دن رات دعائیں مانگتے رہتے ہو
تو سوچو پھر اللہ کا شکر کیسے ادا کرو گے؟؟؟؟
کیا سب کچھ پا لینے کے بعد کہیں تم اللہ کو بھول تو نہیں جاو گے؟؟؟
سوچو کیا تم ذرا سی خوشی ملنے پر اللہ کو یاد کرتے ہو یا بھول جاتے ہو
شاید اس وجہ سے تمہاری آزمائش طویل ہو رہی ہو کہ تم اللہ کو کم یاد کرتے ہو جب خوش ہوتے ہو ۔۔۔۔۔
*سنہری اوراق📜📜* (updated 23 months ago) | Damadam