Comments on post titled اس تصویر سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ قرآن کریم کے الفاظ میں معمولی سے غلطی سے معنی میں کتنا بڑا فرق آ جاتا ہے۔ اسی لیے قرآن کریم کو کسی اچھے اور ماہر استاد کے پاس پڑھنا بہت ضروری ہے.... اور جب قرآن سننا ہو تو کسی مستند قاری کی تلاوت سنیں۔۔۔ کسی کی آواز پر مت جائیں کہ کتنی خوبصورت ہے بلکہ آپکو اتنا علم ہونا چاہیے کہ تجوید بہتر ہے یا نہیں۔۔۔ (updated 37 months ago) | Damadam