Comments on post titled معاشرے کو بنانا اور بگھاڑنا ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے۔۔۔۔
سعودی عرب میں ایک شخص نے محسوس کیا کے مسجد دور ہونے کیوجہ سے نمازی کم ہوتے ہیں۔۔۔اس نے اپنے گھر کی دیواروں کو گرا کر ایک راہداری نما راستہ بنا دیا تا کہ نمازی اور وہیل چیئر پر بیٹھنے والے لوگ آسانی سے مسجد جا سکیں۔۔۔۔سبحان اللہ (updated 37 months ago) | Damadam